حیدرآباد۔17۔فروری(اعتماد نیوز)او ایم سی کیس کے اہم ملزم و سابق بی جے پی
کے وزیر کرناٹک گالی جناردھن ریڈی کو آج بنگلور کی ایک مقامی
عدالتنے پانچ
دن کے لئے عبوری ضمانت کو منظور کی۔ چنانچہ انہیں انکی علالت کی بنیاد
ضمانت منظور کی گئی۔انہیں گھر نہ جانے کی شرط ضمانت کے لئے رکھی گئی۔